ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی اہم ملاقات، عالمی سیاست میں بڑی پیشرفت کی توقع
شین ژین: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے شہر شین ژین میں چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی اہم ملاقات سے قبل ہی اسے کامیابی قرار دے دیا ہے۔ چین پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں چینی صدر نے خود…