خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی ممکنہ نئی فوجی کارروائی کا حصہ نہ بنیں اور واشنگٹن کو جنگ کے بجائے سفارتی راستہ اختیار کرنے پر آمادہ کریں۔
روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس…