سندھ ایک تھا، ایک ہے اور متحد رہے گا، نئے صوبوں کی تجویز قبول نہیں کریں گے، ناصر شاہ
حیدرآباد: صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پہلے بھی ایک تھا، آج بھی ایک ہے اور آئندہ بھی متحد رہے گا، صوبے کی تقسیم سے متعلق کسی تجویز کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں عوامی لائبریری کا سنگ بنیاد…