پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کا مطالبہ، مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے پر زور
لاہور: پنجاب میں طویل عرصے سے زیر التوا بلدیاتی انتخابات کرانے کے مطالبے نے زور پکڑ لیا ہے، مختلف سماجی اور جمہوری حلقوں نے صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان پر زور دیا ہے کہ مقامی سطح پر منتخب نمائندوں کے ذریعے عوامی مسائل حل کرنے…