مریم نواز نے پنجاب کا معاشی تبدیلی کا منصوبہ 2026-29 متعارف کرادیا
پنجاب حکومت نے صوبے کی صنعتی ترقی، برآمدات میں اضافے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے 1995.3 ارب روپے مالیت کا جامع معاشی منصوبہ متعارف کرادیا ہے، جس کے تحت پنجاب کو برآمدات پر مبنی صنعتی مرکز بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔…