غزہ میں اسرائیلی حملے اور فائرنگ، میاں بیوی سمیت چار فلسطینی شہید
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں چار فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں میاں بیوی اور ایک 17 سالہ نوجوان بھی شامل ہیں۔
رپورٹس کے مطابق غزہ شہر میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر فضائی حملے کے نتیجے میں اکرم یاسین…