پاکستان اور سنگاپور کا تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور سنگاپور نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، جدید ٹیکنالوجی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سنگاپور کی دعوت بھی قبول کرلی ہے۔
سنگاپور کے وزیر خارجہ…