پاکستان میں حلال مصنوعات کی برآمدات 50 ارب ڈالر تک بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، ماہرین
پاکستان میں حلال مصنوعات کی برآمدات کو 40 سے 50 ارب ڈالر تک پہنچانے کی صلاحیت موجود ہے، تاہم اس مقصد کے لیے مقامی کمپنیوں کو عالمی معیار کے مطابق مصنوعات تیار کرنے، بین الاقوامی سرٹیفکیشن حاصل کرنے اور نئی منڈیوں تک رسائی بڑھانے کی ضرورت…