بلوچستان کے بیوروکریٹس اور پاکستانی ماہر امور خارجہ کا دورۂ چین، گوادر اور سی پیک پر اہم ملاقاتیں
بیجنگ: پاکستانی ماہر امور خارجہ محمد مہدی اور بلوچستان کے بیوروکریٹس پر مشتمل وفد نے چینی حکومت کی دعوت پر چین کا دورہ کیا، جہاں مختلف اعلیٰ حکام اور اہم سرکاری و کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کی گئیں۔ ان ملاقاتوں میں پاک چین…