ممبئی میں احتجاج کے دوران بالی ووڈ اداکار عمران خان حراست میں لے لیے گئے
بھارت میں انتخابی فہرستوں سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ممبئی میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اداکار نے پولیس وین کے اندر سے اپنی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا،…