بھارت: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے بانی ابھجیت ڈپکے دہلی ایئرپورٹ پر جہاز سے گرفتار
بھارتی پولیس نے ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے بانی ابھجیت ڈپکے کو ہفتے کے روز نئی دہلی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے ہی حراست میں لے لیا۔ ان کی تحریک نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے پر جنتر منتر میں احتجاج کی کال دے رکھی تھی۔
خبر…