ملک بھر میں صرف 5 فیصد میڈیکل اسٹورز پر مستند فارماسسٹ موجود ہیں، رپورٹ
لاہور:
ملک بھر میں 95 فیصد ادویات کی خرید وفروخت کرنیوالے میڈیکل اسٹورز غیر متعلقہ افراد چلا رہے ہیں۔
ڈریپ اور صحت کے ماہرین کی رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں صرف 5 فیصد میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر کوالیفائیڈ فارماسسٹ موجود ہیں۔ میڈیکل…