پنجاب میں ہڈیوں اور جوڑوں کی بیماریوں کا مفت علاج فراہم کیا جا رہا ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ آسٹیوپوروسس کے موقع پر ہڈیوں کی صحت، بیماری سے بچاؤ اور بروقت تشخیص سے متعلق عوامی آگاہی بڑھانے پر زور دیا ہے۔
منگل کو اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ آسٹیوپوروسس کو خاموش بیماری بھی…