تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

JI

وزیراعظم اور حافظ نعیم کی ملاقات جلد طے ہونے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان رابطے کا سلسلہ آگے بڑھ گیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کرکے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا ہے۔ لیاقت بلوچ کے…

حکومت کا جماعت اسلامی سے پٹرولیم لیوی پر مزید وقت دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مشاورت جاری ہے، حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے معاملے کو حل کرنے تک مزید مہلت مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم…

پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو لاکھوں افراد اسلام آباد کا رخ کریں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو لاکھوں افراد اسلام آباد کا رخ کرسکتے ہیں۔ بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم…

حکومت 9 مئی کے بعد گرفتار سیاسی قیدی رہا کرکے حالات معمول پر لائے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 9 مئی کے بعد گرفتار کیے گئے سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرکے ملک میں جاری سیاسی کشمکش کو ختم اور حالات کو معمول پر لایا جائے۔ ادارہ…

وزیراعظم وطن واپسی پر جماعت اسلامی سے فوری مذاکرات کریں، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومت پر پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وطن واپسی پر بلا تاخیر جماعت اسلامی سے مذاکرات کا آغاز کریں، بصورت دیگر…

لانگ مارچ مؤخر ہوا، پیچھے نہیں ہٹے، مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رہے گی: حافظ نعیم الرحمان

کراچی: جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف اپنی احتجاجی مہم جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ احتجاج سے دستبرداری نہیں، بلکہ حکومتی یقین دہانیوں کے بعد اگلے مرحلے کے لیے حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ ایک…

جماعت اسلامی کا کراچی سے ٹرین مارچ روانہ کرنے کا اعلان

کراچی: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک آج ایک نئے مرحلے میں داخل ہورہی ہے، جس کے تحت کراچی سے ٹرین کے ذریعے اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کیا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے…