اسرائیلی اپوزیشن رہنما کا عرب جماعتوں کے ساتھ انتخابی اتحاد بنانے پر زور
تل ابیب: اسرائیل میں حکومت سازی کے لیے جاری سیاسی مشاورت کے دوران بائیں بازو کی جماعت ڈیموکریٹس کے سربراہ یائر گولان نے اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ عرب قیادت والی سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد قائم کریں، کیونکہ ان جماعتوں کی 19…