تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Islamabad

مذاکرات کی ناکامی پر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی راستوں پر مزید کنٹینرز طلب

وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے مزید کنٹینرز پہنچانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد اسلام آباد میں ایک بار پھر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر…

آئندہ مذاکرات کا وقت مقرر نہیں، لانگ مارچ اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، اسحاق ڈار کی بروقت تکمیل کی ہدایت

اسلام آباد: آزاد کشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مختلف منصوبوں کی تکمیل اور اداروں کے درمیان رابطہ کاری سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز تعیناتی 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

اسلام آباد- وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کردی، اضافی اہلکار 15 اکتوبر تک تعینات رہیں گے۔ اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے…

26 نومبر احتجاج کیس، سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے دوبارہ وارنٹ جاری

اسلام آباد- 26 نومبر احتجاج کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، جنید اکبر اور دیگر ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، جبکہ پولیس کی جانب سے مقدمے کا چالان پیش نہ کیے جانے پر سماعت 9 اکتوبر تک…

اسلام آباد سے پشاور سفر بحال، ایم ون موٹر وے پر ٹریفک چل پڑی

راولپنڈی-پانچ روز تک بند رہنے والی پشاور موٹر وے ایم ون کو بحالی کے بعد اسلام آباد سے پشاور اور پشاور سے اسلام آباد دونوں اطراف ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون موٹر وے پر ٹریفک معمول کے…

ایس سی او اجلاس، پاکستان کی زیرِ صدارت تین روزہ اجلاس کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد: پاکستان کی 2026-27 کی زیرِ صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کی قومی رابطہ کاروں کی کونسل کا پہلا اجلاس 28 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جو 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔ تین روزہ اجلاس کی صدارت ایس سی او کے لیے پاکستان کے قومی رابطہ…

لانگ مارچ اور احتجاج کیلئے اسلام آباد کا رخ کرنے کی روایت ختم ہونی چاہیے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے، تاہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج اور لانگ مارچ کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو…

ایف بی آر کا سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی کا حکم

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے پر فوری اور مکمل عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ایندھن کی فراہمی…

اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ روپے تک جرمانہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیف سٹی کیمروں اور نگرانی کے نظام کے تحفظ کے لیے نیا قانونی اقدام سامنے آیا ہے، جس کے تحت نگرانی کے آلات کو نقصان پہنچانے یا نقصان پہنچانے پر اکسانے والوں کے خلاف مالی کارروائی کی جا سکے گی۔ ایوانِ صدر کے…