تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Health

شیشہ پینے والے ہوشیار! ایک گھنٹے کا شیشہ، 40 سگریٹوں جتنا دھواں؟ ماہرین نے خبردار کردیا

شیشہ پینے کو سگریٹ کے مقابلے میں کم نقصان دہ سمجھنے والوں کے لیے طبی ماہرین نے تشویش ناک انتباہ جاری کردیا ہے۔ ماہرین کے مطابق شیشے کا دھواں بھی صحت کے لیے سنگین خطرات پیدا کرسکتا ہے، جبکہ ایک گھنٹے تک شیشہ پینے کے دوران دھوئیں کی مقدار کا…

سندھ میں منکی پاکس کا خطرناک پھیلاؤ، کیسز 98 اور اموات 12 ہوگئیں

کراچی میں ایم پاکس (منکی پاکس) سے متاثرہ ایک اور بچہ دورانِ علاج جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد سندھ میں رواں سال اس وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں ایم پاکس کے مجموعی کیسز 98 تک پہنچ گئے…

ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنانا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کا خواب شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مشن تھا، جس کی تکمیل کے لیے ہر بچے کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا اور اس کے صحت مند مستقبل کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ…

پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل تعلیم، تربیت اور طبی شعبے سے وابستہ افراد کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری لانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے۔ پاکستانی ہائی کمیشن اوٹاوا کی جانب سے جاری…

کینسر سے لڑائی نہیں، خود کو سمجھنے کی کوشش کی، سونالی باندرے

بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے نے کینسر کی تشخیص اور علاج کے دوران پیش آنے والے مشکل حالات کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بیماری کو صرف ایک جنگ سمجھنے کے بجائے اس تجربے کو سمجھنے اور اس سے سیکھنے کی کوشش کی۔ ان کے مطابق اپنے جسم کو…

بلوچستان کابینہ کا اہم اجلاس،سیاحت، معدنیات، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں نئی اصلاحات کی منظوری

کوئٹہ: بلوچستان میں تعلیم، صحت، صنعت، معدنی وسائل اور عوامی سہولتوں کے شعبوں میں اصلاحات کے لیے صوبائی کابینہ نے متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں 16 لاکھ بچوں کو تعلیمی دھارے میں لانے کے…

روزانہ کی خوراک میں سلاد شامل کرنے کے پانچ فائدے

روزمرہ خوراک میں ایک چھوٹی سی تبدیلی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرسکتی ہے، تازہ سبزیوں سے تیار کردہ سلاد نہ صرف جسم کو ضروری غذائی اجزا فراہم کرتا ہے بلکہ نظامِ ہاضمہ بہتر بنانے، وزن متوازن رکھنے اور مجموعی صحت برقرار رکھنے میں بھی مددگار ثابت…

بلوچستان کی ڈیجیٹل ہیلتھ اصلاحات عالمی کانفرنس میں نمایاں

بلوچستان کے صحت کے شعبے میں جاری ڈیجیٹل اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال کو سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں نمایاں کیا گیا، جہاں 26 ممالک کے نمائندگان، صحت کے ماہرین اور ترقیاتی شراکت دار شریک ہوئے۔ ڈی ایچ…

آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم کیلئے صوبائی اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور

اسلام آباد: صوبائی حکومتوں کو درپیش مالی دباؤ کے باعث بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں صوبائی اخراجات کا مقررہ ہدف کم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف صحت اور تعلیم کیلئے صوبائی اخراجات کا ہدف…

وزن کم ہونے پر جسم کی چربی کہاں جاتی ہے؟ جواب جان کر حیران رہ جائیں گے

وزن کم کرنے کے دوران جسم میں موجود چربی کے بارے میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ پسینے یا جسمانی فضلے کے ذریعے خارج ہوتی ہے، تاہم حقیقت اس سے مختلف ہے۔ جسم میں ذخیرہ شدہ چربی توانائی کے حصول کے عمل کے دوران بنیادی طور پر کاربن ڈائی…