بلوچستان کے اہم سیاحتی مقام ہنہ جھیل کو پانی کی قلت کا سامنا
کوئٹہ کے معروف سیاحتی مقام ہنہ جھیل میں پانی کی شدید کمی نے اس کے قدرتی حسن اور تفریحی سرگرمیوں کو متاثر کر دیا ہے۔ کبھی کشتی رانی، واٹر اسپورٹس اور مہمان پرندوں کی آمد کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والی جھیل اب خشک زمین اور پھٹی ہوئی…