تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Gwadar

کمشنر مکران نے بلوچ وارڈ فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

گوادر: گوادر میں نوجوانوں کو کھیلوں کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں کمشنر مکران ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ نے اپنے دو روزہ دورہ گوادر کے دوران ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کے ہمراہ بلوچ وارڈ فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح…

کمشنر مکران کا یونیورسٹی آف گوادر اور پاک چائنا ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کا دورہ

گوادر: کمشنر مکران ڈویژن ڈاکٹر طفیل بلوچ نے ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کے ہمراہ یونیورسٹی آف گوادر کے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کرکے ادارے کے تعلیمی، انتظامی اور ترقیاتی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کمشنر…

گوادر میں سیٹلمنٹ کی تکمیل کیلئے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت

گوادر: ضلع گوادر میں زمینوں کے سیٹلمنٹ اور ریکارڈ کی تکمیل کے عمل کو تیز کرنے کے لیے کمشنر مکران ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ نے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دینے اور مکمل شدہ ریکارڈ فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کے حوالے کرنے کی ہدایت کردی۔ کمشنر…

گوادر میں ضلعی انتظامیہ کا اجلاس، عوامی ریلیف اور انتظامی امور کا جائزہ

گوادر میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی، عوامی سہولیات کی فراہمی اور مختلف انتظامی معاملات کو مؤثر بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیرصدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع کے مختلف سب ڈویژنز…