حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، فائنل ڈرافٹ تیار، محسن نقوی ایوانِ صدر روانہ
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور فریقین کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا فائنل ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی فائنل ڈرافٹ لے کر ایوانِ صدر روانہ ہوگئے…