ایف بی آر کا سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی کا حکم
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے پر فوری اور مکمل عملدرآمد کی ہدایت کردی۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ایندھن کی فراہمی…