چین میں 16 کروڑ سال پرانا دیوہیکل ممالیہ نما جانور دریافت
چینی سائنسدانوں کی قیادت میں بین الاقوامی ٹیم نے شمال مشرقی چین سے 160 ملین سال پرانا جراسک دور کا سب سے بڑا ڈوکوڈونٹ فوس
دریافت کی جانے والی نئی نوع کومیگاکوئڈا سنگئی کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا فوسل نمونہ شمالی چین کے علاقے اندرونی منگولیا…