دسمبر سے فروری تک بجلی کے بلوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: سردیوں کے موسم میں بجلی صارفین کو بھاری بلوں سے ریلیف ملنے کے امکانات محدود دکھائی دے رہے ہیں، دسمبر، جنوری اور فروری کے دوران بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 2 سے 3 گنا تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا…