ٹرمپ کی صحافی پر سخت تنقید، انتخابی مہم کے لیے ورچوئل ریلیوں کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صحت اور مسلسل انتخابی سرگرمیوں سے متعلق صحافی کے سوال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اس پر تنقید کی، جبکہ ریپبلکن پارٹی نے صدر کے ویک اینڈ پر ہونے والے دو انتخابی جلسے منسوخ کرکے ان کی جگہ ورچوئل ریلیوں کے…