غریب شہریوں کو آسان اور بروقت انصاف کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، گورنر بلوچستان
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ غریب اور مستحق شہریوں کو بھاری قانونی اخراجات اور طویل عدالتی کارروائیوں کے بغیر آسان اور بروقت انصاف فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ اس مقصد کے لیے صوبائی محتسب کے ادارے کو مزید فعال اور…