پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹایا گیا تو ٹیم میں اپنے مستقبل پر غور کروں گا، جوش ہیزل ووڈ
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے معاملے پر ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں کپتانی سے ہٹایا گیا تو وہ بھی ٹیم میں اپنے مستقبل کے حوالے سے غور کریں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوش…