سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
راولپنڈی: سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں ان کی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے…