مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، جارحیت کا ارادہ نہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ مکہ دفاعی معاہدے کا مقصد قطعی جارحیت نہیں، یہ معاہدہ تینوں ملکوں کے درمیان خطے میں امن، سلامتی اور خوشحالی کیلیے ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئےکہاکہ مکہ معاہدہ…