بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 8 دہشت گرد ہلاک، 490 کلو دھماکا خیز مواد برآمد
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ خضدار میں کارروائی کے دوران 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…