زرداری خاندان لندن میں اکٹھا،بلاول اور بختاور لندن پہنچ گئے، آصفہ کی آمد کا امکان
لندن: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنے والد صدر آصف علی زرداری کے ساتھ قیام کریں گے، جبکہ بختاور بھٹو زرداری بھی اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ لندن پہنچ چکی ہیں۔
ذرائع کے مطابق بلاول…