سید ظہور شاہ ہاشمی کی ادبی خدمات پر کوئٹہ میں خصوصی سیمینار
بلوچی زبان و ادب کے نامور شاعر، دانشور اور ادبی شخصیت سید ظہور شاہ ہاشمی کی زندگی، علمی خدمات اور فکری ورثے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور ادیبوں نے…