پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ متوقع، سردی بڑھنے کا امکان
پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا ایک طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی موسمی نظام کی آمد سے درجہ حرارت میں کمی اور سردی…