امریکا کی ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات دینے والوں کو 2 کروڑ ڈالر انعام کی پیشکش
امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اہم اور خفیہ معلومات فراہم کرنے والے افراد کے لیے 2 کروڑ ڈالر تک انعام اور ممکنہ طور پر محفوظ مقام پر منتقلی کی پیشکش کر دی ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری…