اپر کرم میں افغانستان سے مبینہ غیر قانونی داخلے کی کوشش ناکام، مسلح شخص گرفتار
اپر کرم: سکیورٹی اداروں نے افغانستان سے مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح افغان شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی اپر کرم میں کی گئی، جہاں گرفتار شخص کی شناخت قاری وقاص…