تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Türkiye

سعودی عرب کے دفاع کیلئے ترکیہ ایئر ڈیفنس تعاون کا جائزہ لے رہا ہے، ہاکان فیدان

انقرہ: سعودی عرب کو درپیش بڑھتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی تعاون نے عملی شکل اختیار کرنا شروع کردی ہے، ترکیہ نے سعودی عرب کے دفاع کیلئے ممکنہ معاونت کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کا عمل شروع کردیا…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی عزم فوری طور پر عملی شکل دینے پر اتفاق

ریاض: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اپنے دفاعی وعدوں کو فوری طور پر عملی شکل دینے پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے تحت سعودی عرب میں مقررہ فوجی دستوں اور دفاعی صلاحیتوں کی تیز رفتار تعیناتی کیلئے انتظامات کیے جائیں گے۔…

مکہ دفاعی اتحاد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس متوقع

ریاض: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس میں سعودی عرب کی سیکیورٹی صورتحال اور ممکنہ مشترکہ تعاون پر غور کیا جائے گا۔ تازہ پیش رفت کے مطابق…

مکہ دفاعی معاہدہ دیگر ممالک کے لیے بھی کھلا ہے، اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں دیگر ممالک بھی شامل ہو سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ معاہدے کے بنیادی اصولوں کی پاسداری کے لیے تیار ہوں۔ اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ یہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا…