ٹرمپ کی پوٹن کو جی 20 اجلاس میں شرکت کی دعوت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی آئندہ ماہ فلوریڈا میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت کے امکان پر کہا ہے کہ اگر پوٹن شرکت کرنا چاہیں تو انہیں آنے کی اجازت ہے، تاہم انہوں نے اس بات پر شک ظاہر کیا کہ روسی صدر خود اس اجلاس…