سوڈان میں سونے کی کان منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک
خرطوم: سوڈان کے مغربی کردفان کے علاقے میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد کان کنوں کے تاحال ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
حادثہ مغربی کردفان کے علاقے میں النہود کے قریب پیش آیا، جہاں…