تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Shehbaz Sharif

خیبرپختونخوا کے انتظامی امور پر وزیراعظم شہباز شریف متحرک، 11 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں حکومتی امور، امن و امان اور روزمرہ انتظامی معاملات کی نگرانی کے لیے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع…

وزیراعظم شہباز شریف کا 31 دسمبر تک تمام پیداواری شعبوں میں سیلز ٹیکس مانیٹرنگ مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ رواں سال 31 دسمبر تک تمام پیداواری شعبوں میں سیلز ٹیکس مانیٹرنگ کا نظام مکمل طور پر فعال کیا جائے اور خودکار نظام کی تنصیب میں حائل رکاوٹیں فوری دور کی جائیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی…

دہشت گردی پر وفاق خاموش تماشائی نہیں رہے گا`وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت اب خاموش تماشائی نہیں رہے گی۔ انہوں نے صوبائی حکومت پر دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی…

پی ٹی آئی مطالبات پورے ہونے پر لانگ مارچ ختم کرنے کو تیار تھی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے انہیں یقین دہانی کرائی تھی کہ مطالبات تسلیم ہونے کی صورت میں لانگ مارچ ختم کردیا جائے گا۔ ان کے مطابق انہوں نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان…

صدر زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اہم آئینی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق سمری کی منظوری دے دی…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی منظوری دے دی گئی، وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وفاقی کابینہ نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اہم اجلاس میں صوبے میں امن و امان، دہشت گردی کے واقعات اور آئندہ آئینی و…

شہباز شریف کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی مذمت، سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم نے حملے…

مولانا فضل الرحمان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، اہم قومی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں اہم قومی و سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا اور انہیں عمرے…

شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت دے دی۔ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی دعوت قبول کرلی ہے،…

وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں سیاسی کشیدگی اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق معاملات کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے، جس میں سیاسی صورتحال اور مسائل کے حل کے لیے بات…