تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Shehbaz Sharif

شہباز شریف کی ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: سعودی عرب کے اہم ہوائی اڈوں پر حوثی ملیشیا کے حملوں کے بعد پاکستان نے برادر ملک کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام کے…

وزیراعظم شہباز شریف اور فضل الرحمان میں جلد رابطے کا امکان، پی ٹی آئی سے مذاکرات کا عندیہ

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی رابطوں میں تعطل کے باوجود مذاکرات کی کوششیں ایک بار پھر تیز ہونے لگی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان جلد رابطے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق…

احتجاج ختم ہونے کے بعد پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مارچ اور دھرنوں کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد ہی بات چیت کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…

وزیراعظم شہباز شریف اور محسن نقوی کی 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات

لاہور: ملک کی موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ دوسری ملاقات…

وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صومالیہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں کے اہلخانہ کیلئے مالی معاونت کا اعلان کرتے ہوئے ہر خاندان کو ایک کروڑ 25 لاکھ روپے دینے کی ہدایت کردی، جبکہ جاں بحق افراد کے بچوں کی مفت تعلیم اور رہائش کا…

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرِ صدارت اہم اجلاس،خیبرپختونخوا کی صورتحال، صدر سے مشاورت…

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں سیاسی کشیدگی اور سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں صوبے کی صورتحال کے ساتھ مختلف آئینی اور سیاسی راستوں پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن…

پاک چین دوستی کا نیا باب، CPEC فیز ٹو سے معاشی تعاون مزید مضبوط کرنے کا عزم

پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی کو معاشی تعاون کے نئے مرحلے سے جوڑنے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ CPEC کے دوسرے مرحلے میں تیزی سے پیش رفت پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی سرگرمیوں اور روزگار کے نئے مواقع کے…

اقوام متحدہ کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد شہباز شریف وطن واپس آگئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کے 81ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اور اہم سفارتی ملاقاتوں کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف پیش کرنے کے ساتھ مختلف عالمی رہنماؤں اور اہم…

خلیجی بحران کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتر سمت میں آگے بڑھ رہی ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مواقع موجود ہیں، تاہم خلیجی بحران نے ملکی معیشت کو ایک ایسے وقت میں دھچکا پہنچایا جب پاکستان تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن تھا۔ ان کے مطابق اگر یہ بحران پیدا نہ…

سیاحت کے فروغ سے روزگار اور معاشی مواقع پیدا ہوں گے: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جبکہ مقامی آبادیوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا کرنا بھی حکومتی ترجیحات…