الیکشن کمیشن کا مراد سعید کی سینیٹ نشست سے متعلق بڑا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی سینیٹ نشست خالی قرار دے کر ضمنی انتخاب سے متعلق جاری کیا گیا اعلامیہ واپس لے لیا ہے، جبکہ اس حوالے سے تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف نہیں اٹھایا…