صائم ایوب نے کچھ عرصے کے لیے کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بائیں ہاتھ کے بیٹر صائم ایوب نے کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے کچھ عرصے کے لیے آرام دینے کی درخواست کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صائم ایوب اس وقت اپنے…