ایران پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی تشویش ناک ہے، روس
ماسکو: روس نے ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی سے متعلق اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فوجی حملوں کے ذریعے ایرانی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔
روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا…