قلعہ عبداللہ واقعے کے خلاف احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ دوسرے روز بھی بند
قلعہ عبداللہ: تنگ مسیزئی واقعے کے خلاف قبائل کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے، مظاہرین نے کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر رکھی ہے، جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں دوسرے روز بھی سڑک پر موجود ہیں۔
بڑی تعداد میں مظاہرین شاہراہ پر…