پیٹرول 1 روپے 19 پیسے مہنگا، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے سستا
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں تبدیلی کے اثرات کے تحت حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی ہے۔
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے…