راجہ ناصر عباس نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے دوران سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے بااختیار سیاسی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت مل بیٹھے…