قومی ایئرلائن کے بیڑے میں جدید ڈریم لائنر طیارے کا اضافہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے بیڑے میں جدید بوئنگ 787 ڈریم لائنر شامل ہوگیا ہے، جو لیز معاہدے کے تحت لندن سے پرواز کرکے اتوار کو اسلام آباد پہنچ گیا۔ پی آئی اے کے مطابق یہ کسی پاکستانی ایئرلائن کے بیڑے میں اس طیارے کی پہلی شمولیت ہے۔…