پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی، تاہم ڈیزل کی قیمت میں مزید 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔
اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی…