بدخشان جھڑپوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا افغان طالبان کا الزام مسترد
اسلام آباد-پاکستان نے بدخشان میں حالیہ جھڑپوں میں پاکستانی فورسز کے ملوث ہونے سے متعلق افغان طالبان کے الزام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دعوے کے حق میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد…