پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق ’’دوستی تھری‘‘ اختتام پذیر
راولپنڈی: پاکستان اور تاجکستان کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق ’’دوستی تھری‘‘ اختتام پذیر ہوگئی، جس میں دونوں ممالک کے فوجی اہلکاروں نے تربیت، تجربات کے تبادلے اور آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے مختلف سرگرمیوں میں حصہ…