پاکستان اور روس کا ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور روس نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو عملی کاروباری شراکت داری میں تبدیل کرنے، مشترکہ منصوبے شروع کرنے اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک نے آئی ٹی کمپنیوں اور صنعتی اداروں کے…